Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 52:55:26
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • What happens when you are summoned for Jury Duty? - جب آپ کو جیوری ڈیوٹی کے لیے بلایا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟

    29/10/2024 Duración: 08min

    Every Australian citizen who is on the electoral roll can be called up for jury service. But what is involved if you get called to be a juror? And what is the role of a jury? - ہر آسٹریلوی شہری جو انتخابی فہرست میں شامل ہے اسے جیوری کی خدمت کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو جج(Juror) بننے کے لیے بلایا جائے تو اس میں کیا شامل ہے؟ اور جیوری کا کیا کردار ہے؟

  • نیوز فلیش 28 اکتوبر 2024: تھری جی نیٹ ورکس کی بندش کا آغاز

    28/10/2024 Duración: 03min

    سیاست دانوں کے لئے کنٹاس فلائٹ اپ گریٹس سوالیہ نشان کی زد میں ، ویسٹرن آسٹریلیا سب سے زیادہ ترقی کرنے والی ریاستی معیشت قرار ۔ مزید خبریں سنئیں ایس بی ایس اردو پر

  • Liberals claim victory in Queensland, ending nearly a decade of reign for Labor - کوئینز لینڈ میں لیبر پارٹی کے 9 سالہ اقتدار کا خاتمہ، ڈیوڈ کرسفولی نئے لبرل پریمئیر

    28/10/2024 Duración: 05min

    Queensland's Liberal National party has claimed a narrow victory in the state election this weekend, ending nearly a decade of Labor power in the state. A record number of Queenslanders participated in the voting, with abortion, housing and youth crime the focus of the election. Labor's outgoing premier Steven Miles has called Liberal leader David Crisafulli to concede defeat. - کوئنز لینڈ کی لبرل نیشنل پارٹی نے سنیچر کے ریاستی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے، جس سے ریاست میں تقریباً ایک دہائی سے جاری لیبر اقتدار کا خاتمہ ہو گیا ہے۔کوئینز لینڈرز کی ریکارڈ تعداد نے ووٹنگ میں حصہ لیا، اسقاط حمل، رہائش اور نوجوانوں کے جرائم ان انتخابات کا مرکزی موضوع تھے۔

  • امریکی صدارتی انتخابات میں پاکستانی کمیونٹی کسی کی حمایت کر رہی ہے؟

    25/10/2024 Duración: 04min

    امریکی صدارتی انتخابات کی گہماگہمی عروج پر ہے، اور کیوں نہ ہوں ۔ ایک سپر پاور ملک کی داخلی سیاست کے اثرات تمام دنیا پر پڑتے ہیں، اس حوالے سے پیش خدمت ہے امریکا میں مقیم پاکستانی صحافی شہاب رحمان کے ساتھ گفتگو

  • ہفتہ رفتہ جمعہ 25 اکتوبر : آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان

    25/10/2024 Duración: 05min

    آسٹریلیا کا جنگ زدہ لبنان کے لیے مالی امداد کا اعلان، برطانوی شاہ چارلس کی جانب سے برطانوی سامراج کے ماضی کی مشکلات کا اعتراف اور کوئنزلینڈ میں ریاستی انتخابات

  • میرے مسلمان دوست ہر سال دیوالی کی خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں

    24/10/2024 Duración: 05min

    میرے دوست خاص طور پہ مسلم فرینڈز ہمارے ساتھ ہر سال دیوالی کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ ہم ملکر دِیے جلاتے ہیں کھانے کھاتے ہیں۔ جو بھی آسٹریلیا میں نیا آئے ہمیں انکو اپنی خوشیوں میں شرکت کی دعوت دینی چاہیے۔ دیوالی کے تہوار کے موقع پہ کپل اور اُوشا کی ایس بھی ایس اردو سے گفتگو

  • منال اقبال کہتی ہیں کہ آسٹریلوی ثقافت بہت ہمہ گیر اور خوش آئند ہے

    24/10/2024 Duración: 05min

    آسٹریلیا کے باسی فیشن اور لباس کو لیکر بہت ہی نفیس ہیں۔ آفس ہو، فیملی تقریبات ہو یا دوستوں سے ملنا ہو، لوگ عمدہ پہناوے پہننا پسند کرتے ہیں

  • علی گڑھ یونیورسٹی کے سابق طلباء آسٹریلیا میں ہر سال سر سید احمد خان کی سالگرہ مناتے ہیں

    24/10/2024 Duración: 06min

    ریاض اختر کا کہنا ہے سر سید احمد خان کے یوم پیدائش کو منانے کا مقصد انکی تعلیمی و فکری خدمات کو اُجاگر کرنا ہے ، اور ان تقریبات سے اکھٹے ہونے والے فنڈز سے بھارت میں غریب بچوں کو سکالرشپ دی جاتی ہیں۔

  • نیوز فلیش 24 اکتوبر 2024: لیڈیا تھورپ کی سینیٹ میں بیٹھنے کی اہلیت پر سوالات

    24/10/2024 Duración: 03min

    چلی کے ایک پبلک ہائی اسکول میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں طالب علم زخمی ہو گئے ہیں اور انقرہ کے قریب ایک دفاعی فرم پر مہلک حملے کے بعد ترکیہ نے کرد عسکریت پسندوں کے کیمپوں کے خلاف حملے شروع کیے ہیں۔

  • A laughter-filled literary event uniting communities through poetry - اردو انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سالانہ مشاعرے کا ادبی شائیقین کو انتظار

    23/10/2024 Duración: 08min

    Urdu International Australia’s poetry congressional event unites prominent Indian and Pakistani poets, including the acclaimed humorist Khalid Irfan. Organizers emphasize poetry's unique attitude and spirit, bridging cultural divides. This gathering attracts a diverse audience, celebrating both the harmony of multicultural voices in poetry and the 10th anniversary of the Sydney-based literary organization. - اردو انٹرنیشنل کے زیر انتظام ہونے والے مشاعرے کی خاص بات بھارت اور پاکستانی شعراء کرام کی شرکت ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ شاعری کا ایک اپنا رویہ اور مزاج ہے۔

  • پاکستان رپورٹ: جسٹس یحیی آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس ہونگے

    23/10/2024 Duración: 09min

    وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے احتجاج کرکے پورا ملک بلاک کرنے کا اعلان کردیا ہےتحریک انصاف نے اسلام آبا ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے۔

  • نیوز فلیش 23 اکتوبر 2024: شاہ چارلس آج سہ پہر آسٹریلیا کا دورہ مکمل کر کے ساموآ روانہ ہوجائیں گے

    23/10/2024 Duración: 03min

    تعمیراتی اہداف میں تنزلی کے بعد لیبر نے ہاوسنگ سے وابستگی کا دفاع کیا ہے اجرت کا تنازعہ جاری رہنے پر کنٹاس انجنئیرز نے نئی صنعتی کاروائی کا آغاز کیا ہے

  • The Royals get served a slice of multicultural Australia - شاہی جوڑے نےآسٹریلیا کی کثیر الثقافت معاشرت کا لطف اٹھایا

    22/10/2024 Duración: 02min

    King Charles and Queen Camilla have attended a community barbecue in Western Sydney. Hosted by New South Wales Premier Chris Minns, the invite-only event sought to showcase to the royals the cultural diversity of modern Australia. - کنگ چارلس اور ملکہ کیملا نے مغربی سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کی میزبانی میں کمیونٹی باربیکیو میں شرکت کی ۔ صرف دعوت نامے کے ذریعے آنے والے شرکا کی یہ دعوت شاہی جوڑے کو جدید آسٹریلیا کی ثقافتی تنوع سے روشناس کروا رہی تھی جس میں مختلف کلچر کے نمائیندہ افراد نے شرکت کی۔یہ شاہی جوڑے کے آسٹریلیا کے چھ روزہ دورے کی آخری تقریب تھی۔

  • آسٹریلیا کو سالانہ 60,000 نئے مکانات کی ضرورت ہے لیکن ہنر مند افرادی قوت کہاں سے آئے گی؟

    22/10/2024 Duración: 04min

    ملک میں اس وقت ہر تین میں سے ایک کاروباری شعبے کو ہنرمند کارکنان کی کمی کا سامنا ہے۔کیا 1.2 ملین گھروں کے حکومتی تعمیری منصوبے کو ہنر مند تارکین وطن کے فاسٹ ٹریک پروسیسنگ ویزوں سے مدد مل سکتی ہے؟ ملک کی اعلیٰ کاروباری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں رہائش کی کمی کو دور کرنے کے لیے مائیگریشن کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

  • How to build your own house in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھر کیسے تعمیر کریں

    22/10/2024 Duración: 07min

    Building a house in Australia is a dream for many, but what are the essential steps to achieving it? While buying an existing home may seem straightforward, the process of purchasing land and constructing your own house requires careful planning and consideration. Here's how you can navigate building your own home in Australia. - آسٹریلیا میں گھر بنانا بہت سے لوگوں کا خواب ہے، لیکن اس کے حصول کے لیے ضروری اقدامات کیا ہیں؟ اگرچہ پہلے سے تعمیر شدہ گھر خریدنا سیدھا اور آسان لگتا ہے، لیکن زمین خریدنے اور اپنا گھر بنانے کے عمل میں محتاط منصوبہ بندی اور غور و فکر درکار ہے۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں آپ جان پائیں گے کہ آپ آسٹریلیا میں اپنا گھر کیسے بنا سکتے ہیں۔

  • نیوزفلیش 22 اکتوبر: برطانوی شاہی دورے کے موقع پر سڈنی میں ملکہ وکٹوریہ کے مجمسے کی توہین

    22/10/2024 Duración: 03min

    سڈنی میں ملکہ وکٹوریہ کے مجمسے کی توہین، آسٹریلیا اور امریکا کے مابین اہم دفاعی معاہدہ اور اسرائیل کا بیروت پر حملے کا دفاع

  • Australia is preparing for a bushfire season this summer: Explainer 21Oct - آسٹریلیا میں موسم گرما کی آمد پر جنگلات کی آگ سے نمٹنے کی کوششوں میں تیزی

    21/10/2024 Duración: 07min

    Australia is preparing for a bushfire season this summer, as the nation still recalls the horrors of the Black Summer bushfires in 2019 and 2020. Some experts say that history is bound to repeat itself. Emergency authorities are encouraging people to remain vigilant and stay across local weather and disaster warnings. - آسٹریلیا میں موسم گرما کی آمد آمد ہے اور ساتھ ہی میں یہاں جنگلات میں ممکنہ اور خطرناک آتشزدگی کے خدشات سے نمٹنے کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ یہاں اب بھی سال 2019 اور 2020 میں بلیک فائر کی یادیں تازہ ہیں جبکہ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرانے والی ہے۔

  • کافی کے بچے ہوئے کپس اور ’’ہائی وز‘‘ ویسٹس سیمنٹ بنا سکتی ہیں

    21/10/2024 Duración: 07min

    آسٹریلیا میں رہنے والے ایک سال میں اربوں کپ کافی پیتے ہیں، استعمال شدہ گراونڈز کی اکثریت لینڈ فل میں ختم ہوتی ہے۔ لیکن اب آسٹریلین محققین نے اس فضلے کو کنکریٹ بنانے کے لیے دوبارہ استعمال کرنے کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے ۔

  • Rumours, Racism and the Referendum - SBS Examines: افواہیں، نسل پرستی اور ریفرنڈم

    21/10/2024 Duración: 06min

    Misinformation and disinformation were rife during the referendum. The effects are still being felt a year on. - ریفرنڈم کے دوران جھوٹی اور غلط معلومات پھیلی ہوئی تھیں۔ اس کے اثرات ایک سال بعد بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔

  • The problem of Australian dual-nationals detained overseas - بیرونِ ملک قید دہُری شہریت والے آسٹریلینز کی رہائی کے لئے حکومتی طریقہ کار پر تنقید ؟

    20/10/2024 Duración: 04min

    SBS understands at least two Australian dual-nationals are imprisoned in Iran. It comes as a Senate inquiry into the wrongful detention of Australians overseas examines whether the federal government is doing enough to assist those detained abroad, and secure their release. Advocates are also calling for the government to improve its capabilities when supporting Australians of dual-nationality, who can be at greater risk of arbitrary arrest or detention. - ایس بی ایس کی معلومات کے مطابق آسٹریلین دوہری شہریت رکھنے والے کم از کم دو افراد ایران میں قید ہیں۔ یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب بیرون ملک مقیم آسٹریلوی باشندوں کی غلط حراست کے بارے میں سینیٹ کی انکوائری اس بات کی جانچ کی کہ آیا وفاقی حکومت بیرون ملک حراست میں لیے گئے افراد کی مدد اور ان کی رہائی کو محفوظ بنانے کے لیے کافی اقدامات کر رہی ہے۔بیرونِ ملک قید آسٹریلینز کی رہائی کے لئے مہم چلانے والے گروپس حکومت سے دوہری شہریت کے حامل آسٹریلینز کی حمایت کے لئے اقدامات میں بہتری لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

página 12 de 25