Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں چوٹی کے سیاست دانوں کو ہرانے والے "ٹیئلز" سیاست دان کون ہیں؟

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا میں انتخابات کی گرما گرمی عروج پر ہے اور دو بڑی جماعتوں کے مابین اس دوڑ کے پہلو میں آج کو ملواتے ہیں ایک اور اہم سیاسی اتحاد " ٹیئلز " سے جس نے گزشتہ انتخابات میں دھوم مچادی تھی۔