Sbs Urdu -

آسٹریلیا میں اردو زبان — "یہ دل کی زبان ہے، نہ کہ صرف زباں کی بات"

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا میں اردو زبان کی ترویج اور فروغ کے لیے کیا ہورہا ہے اور کیا یہ کافی ہے؟ اس ضمن میں ہم نے آسٹریلیا میں اردو زبان کی فروغ میں کوشاں رانا شاہد سے گفتگو کی جو پیش خدمت ہے