Sbs Urdu -

برسبین میں مسلم نوجوان پر فائرنگ کا ملزم گرفتارمگر مقامی مسلم کمیونٹی غیرمطمئن کیوں؟

Informações:

Sinopsis

کوئینز لینڈ پولیس نے لوگن مسجد سے واپس آنے والے مسلم نوجوان پر فائیرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے مگر اسلامک کونسل آف کوئینزلینڈ کے نائب صدر ڈاکٹر داؤد بیچلر نے دیگر مسلم تنظیموں کی طرح اس حملے کے محرکات اور دیگر تفصیل کی عدم فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔