Sbs Urdu -

لائسنس، پاسپورٹ،ویزہ، سفارتخانے سے رابطے سمیت دیگر کونسلر سروسز میں بہتری آئی ہے:پاکستانی قونصل جنرل

Informações:

Sinopsis

ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق، پاسپورٹ کی تجدید اور ایمرجنسی میں رابطہ، ان تمام موضوعات سمیت کئی اہم کمیونٹی مسائل پر سڈنی میں متعین پاکستانی قونصلر جنرل جناب قمر الزماں کے اس معلوماتی انٹرویو میں سنئے نیو ساؤتھ ویل میں پاکستانی کمیونٹی کو درپیش اہم مسائل پر بات چیت کے ساتھ شکایات کا جوابات اور ایمرجنسی میں مدد کے لیے قونصلیٹ کی خدمات میں بہتری کے اقدامات کی معلومات۔