Sbs Urdu -
آسٹریلینز اور دنیا بھر کے لوگوں نے نئے سال کا استقبال کس طرح کیا؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:04:58
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
سال 2025 کا آغاز دنیا بھر میں شاندار آتشبازی , مختلف تقریبات اور روایتی پارٹیز کے ساتھ ہوا۔ آسٹریلیا اُن ممالک میں شامل تھا جہاں سال کا آغاز سب سے پہلے ہوا۔ سنئے سالِ نو کے جشن کی صوتی جھلکیاں اس پوڈ کاسٹ میں۔