Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 54:13:10
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • اسپورٹس راؤنڈ اپ: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ہار کا سلسلہ جاری

    04/04/2025 Duración: 07min

    کرکٹ آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن میں شامل میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سیزن میں جنوبی افریقہ، بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی.

  • Migrants' views on life in a regional town of North Queensland - آسٹریلیا کے دیہی علاقوں کے بارے میں تارکینِ وطن کے خدشات کتنے حقیقی ہیں؟

    03/04/2025 Duración: 08min

    What has been the experience of residents of the regional town of Mareeba in North Queensland, living away from major cities? Find out in this podcast. - شمالی کوئنزلینڈ کے ریجنل ٹاؤن مریبا کےرہائیشی ڈاکٹڑ فواد علی اور اسجد احمد کا بڑے شہروں سے دور رہنے کا تجربہ کیسا رہا۔ جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

  • How to vote in the federal election  - وفاقی الیکشن میں ووٹ کیسے ڈالیں؟

    03/04/2025 Duración: 07min

    On election day the Australian Electoral Commission anticipates one million voters to pass through their voting centres every hour. Voting is compulsory for everyone on the electoral roll, so all Australians should familiarise themselves with the voting process before election day. - انتخابات کے دن آسٹریلین الیکٹورل کمیشن کا اندازہ ہے کہ ہر گھنٹے میں دس لاکھ ووٹرز اپنے ووٹنگ مراکز میں حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی فہرست میں شامل ہر ایک کے لیے ووٹ ڈالنا لازمی ہے، اس لیے تمام آسٹریلینز کو انتخابات کے دن سے پہلے ووٹنگ کے عمل سے خود کو واقف کر لینا چاہیے۔

  • مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025

    03/04/2025 Duración: 05min

    آسٹریلیا نے امریکہ کی جانب سے وہاں فروخت کی جانے والی تمام آسٹریلین اشیاء پر 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا جواب دیا ہے اور صدر ٹرمپ نے نئے وسیع پیمانے پر محصولات کو امریکہ کے لئے ایک تاریخی موڑ قرار دیا ہے۔

  • Celebrating Eid and SBS50 with the Urdu program's past and present curators - عید اور SBS50 کا جشن, اردوپروگرام کے سابقہ اورموجودہ پروڈیوسرز کے ساتھ

    03/04/2025 Duración: 36min

    SBS Urdu hosted a special SBS50/Eid show to mark both Eid and the 50th anniversary of SBS. Former and current producers of the Urdu program, from its beginning in the 1970s to the present, were invited to participate. - ایس بی ایس نے اپنے قیام کے پچاسویں سالگرہ کے ساتھ عید الفطر کے خصوصی شو میں اردو پروگرام کے سابقہ اور موجودہ پروڈیوسرز اورایگزیکیٹیوز کو مدعو تھے ۔سنئے اس شو کا پوڈ کاسٹ۔

  • مختصر خبریں: بدھ 02 اپریل 2025

    02/04/2025 Duración: 04min

    ہائی کورٹ نے دو پناہ گزینوں کے خلاف فیصلہ سنایا ہے جو اپنی نظر بندی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

  • پاکستان میں عید الفطر کا روایتی جوش و جذبہ

    01/04/2025 Duración: 07min

    عید کا دوسرے روز کو ’یوم سسرال‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور چھوٹی عید کے دوران بچوں کی بڑی موج مستیاں۔

  • The legal loophole allowing political lies during elections - SBS Examines: انتخابات کے دوران سیاسی جھوٹ کی اجازت دینے والا قانونی سقم

    01/04/2025 Duración: 07min

    With an election date set for May 3rd, campaigning has officially begun. But political advertisements have already been circulating for months. Can you trust what they say? - 3 مئی کو انتخابات کی تاریخ مقرر ہونے کے ساتھ، انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ لیکن سیاسی اشتہارات مہینوں سے گردش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا آپ ان کی باتوں پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟

  • مختصر خبریں: 01 اپریل 2025

    01/04/2025 Duración: 04min

    ریزرو بینک بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ شرح سود 4.1 فیصد پر برقرار رہے گی۔

  • اقلیتی حکومت کا کیا مطلب ہے؟

    01/04/2025 Duración: 07min

    وفاقی انتخابات میں صرف چند ہفتے باقی ہیں، اقلیتی حکومت کا امکان بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ تو، اقلیتی حکومت کیا ہے؟

  • مختصر خبریں: پیر 31 مارچ 2025

    31/03/2025 Duración: 04min

    ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود مستحکم رکھے جانے کا امکان ہے

  • What’s Australia really like for migrants with disability? - SBS Examines:معذوری رکھنے والے تارکین کے لئے آسٹریلیا کیسا ہے؟

    28/03/2025 Duración: 07min

    Disability advocates and experts say cultural stigma and migration laws leave migrants living with disability further excluded and marginalised. - معذوری کے وکلاء اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ثقافتی طور پر برا سمجھے جانے اور نقل مکانی کے قوانین معذوری کے ساتھ رہنے والے تارکین وطن کو مزید تنہا اور پسماندہ کر دیتے ہیں۔

  • ہفتہ رفتہ: جمعہ 28 مارچ 2025

    28/03/2025 Duración: 07min

    وزیر اعظم انتھونی البانیزے نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی انتخابات 3 مئی کو ہوں گے۔

  • آسٹریلوی سیاست دان آپ کی گلیوں اور کوچوں میں: الیکشن 2025 کی مہم شروع

    28/03/2025 Duración: 03min

    آسٹریلیا میں رواں سال 3 مئی کو عام انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سیاسی میدان میں گرما گرمی خاصی بڑھ گئی ہے۔ حکمران لیبر پارٹی کے وزیر اعظم انتھونی البنیزی نے آج صبح گورنر جنرل سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔

  • مختصر خبریں: 27 مارچ 2025

    27/03/2025 Duración: 04min

    اتحاد کا کہنا ہے کہ اگر وہ منتخب ہوا تو وہ حکومت کی ٹیکس کٹوتی کو منسوخ کر دے گا اور ٹرمپ انتظامیہ ایک متنازع گروپ چیٹ کے نتائج پر قابو پانے کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔

  • Ramadan Shopping Festival 2025: A vibrant fair adorned with traditions. - رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025: روائیتی پکوانوں اور رنگا رنگ ملبوسات سے سجا رنگارنگ میلہ

    26/03/2025 Duración: 05min

    Ramadan Shopping Festival 2025 was a magnificent and vibrant cultural fair, adorned with traditional cuisine and exquisite attire. Listen to the audio report for an insight into this year's colorful Ramadan festival. - رمضان شاپنگ فیسٹیول 2025 ایک شاندار اور بھرپور ثقافتی میلہ جو روایتی پکوانوں اور دیدہ زیب ملبوسات کی دلکشی سے مزین تھا۔اس رنگا رنگ رمضان میلے کی صوتی رپورٹ میں اس سال کے میلے کا احوال سنئے۔

  • مختصر خبریں: 26 مارچ 2025

    26/03/2025 Duración: 05min

    وزیر اعظم نے لیبر کے بجٹ کے بارے میں کہا ہے کہ آسٹریلیا کے لوگ ٹیکس میں نئی کٹوتی سے فائدہ اٹھائیں گے اور نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے چوری شدہ تمباکو کی تجارت کو نشانہ بناتے ہوئے چھاپے کے دوران دس لاکھ سگریٹ ضبط کر لیے۔

  • پاکستان رپورٹ: حکومت نے بلاول بھٹو کی تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کرانے کی پیشکش قبول کرلی

    26/03/2025 Duración: 06min

    اپوزیشن جماعتوں نے عید الفطر کے بعد حکومت مخالف گرینڈ الائنس کی تشکیل کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت عیدالفطر کے بعد تک ملتوی کردی اور ماہ رنگ بلوچ اور بلوچستان یکجہتی کمیٹی کے دیگر اراکین کی گرفتاری اور پولیس کریک ڈاون کیخلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی کال پر مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی ہے۔

  • How far can you legally go to protect yourself from robbery in Australia? - آسٹریلیا میں ڈکیتی سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے آپ قانونی طور پر کس حد تک جا سکتے ہیں؟

    25/03/2025 Duración: 09min

    In Australia, robbery isn't just theft; it has specific legal definitions and consequences. This episode of Australia Explained podcast explores the types of crimes, including stealing. What does it mean legally? How can you protect yourself? And what support is available if it happens to you? - آسٹریلیا میں، ڈکیتی صرف چوری نہیں ہے؛ اس کی مخصوص قانونی تعریفیں اور نتائج ہیں۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس پوڈ کاسٹ میں ہم چوری سمیت دیگر جرائم کی اقسام پر بات کریں گے۔ قانونی طور پر اس کا کیا مطلب ہے؟ آپ اپنی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ اور اگر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے تو کیا مدد دستیاب ہے؟

  • مختصر خبریں: 25 مارچ 2025

    25/03/2025 Duración: 05min

    خزانچی کا کہنا ہے کہ آج رات کے وفاقی بجٹ میں میڈیکیئر پر خصوصی توجہ ہوگی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا سے تیل خریدنے والے ممالک کو نشانہ بناتے ہوئے مزید محصولات عائد کر دیے۔

página 4 de 25